Free Balochistan

Spotlight

The National Baloch media Network

Interface Language

Select Interface Language:

Balochi English Farsi Urdu

Main Menu

Its Google link

Site Info

Anonymous
38.107.191.94
Nickname:

Password:

Security Code
Security Code
Type Security Code


User Stats:
Today: 0
Yesterday: 0
This Month: 8
This Year: 159
Total Users: 409
New Members:
Online Now:
  Guests: 17
38.107.xxx.xx
66.249.xx.xxx
38.107.xxx.xx
38.107.xxx.xx
38.107.xxx.xx

  Total Online: 17
Server Time:
Jul 29, 2010
05:26 pm EDT

Google Translation

عبدالمالک ریگی کی رہائی کے لیے مظاہرہ

Posted on Monday, March 08, 2010 @ 06:57:18 EST by Jangan

عبدالمالک ریکیشہر کراچی میں شدت پسند تنظیم جنداللہ کے رہنما عبدالمالک ریگی کی رہائی کے لیے بلوچ قومپرست کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

ریگی کو ایرانی حکومت نے فروری کے آخری ہفتے میں گرفتار کیا ہے۔

ریگی کو ایرانی حکومت نے فروری کے آخری ہفتے میں گرفتار کیا ہے۔ ان کے خلاف ایران میں شدت پسند کاروایاں کرنے کا الزام ہے۔بلوچ رائٹس جماعت کا کہنا ہے کہ عبدالمالک ریگی ایران میں بلوچ عوامی مزاحمتی تنظیم کے سربراہ ہیں اور بلوچوں کے حقوق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔



عبدالمالک ریگی کی رہائی کے لیے بلوچ رائٹس کونسل کے کارکنان نے کراچی پریس کلب کے سامنےاحتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں عبدالمالک ریگی کی تصویر اور مختلف بینرز اٹھا رکھے تھے۔بلوچ قومپرست کارکنان نے ایران کے خلاف اور ریگی کے حق میں نعرے لگائے۔

مظاہرین نے خضدار یونیورسٹی میں طلبہ پر حالیہ بم حملوں کی مذمت بھی کی ہے۔

شدت پسند سنی تنظیم جنداللہ کے سربراہ عبدالمالک ریگی تیئیس فروری کو ایران میں گرفتار ہوئے تھے۔ایرانی حکومت کے مطابق انہیں کرغستان سے دبئی جانے والے طیارے میں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ریگی کے خلاف ایرانی سیکورٹی فورسز پر حملوں کے الزام ہیں۔جبکہ کراچی میں بلوچ رائیٹس کونسل کے رہنما اسحاق آزاد بلوچ کا کہنا ہے کہ ریگی مذہبی شدت پسند نہیں بلوچ علحدگی پسند ہیں۔

اسحاق بلوچ آزاد کے مطابق وہ اپنی آزادی اور آزاد گریٹر بلوچستان کی بات کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق ایران ہو، پاکستان ہو یا افغانستان وہ ان میں اپنا پوار ملک چاہتے ہیں اور ریگی کو وہ بلوچوں کا سربراہ سمجھتے ہیں۔

بلوچ رائٹس کونسل کے مظاہرے میں ایرانی پرچم نذر آتش کیا گیا۔جبکہ بلوچ کارکنان نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران اور پاکستان میں بلوچوں کی نسل کشی بند کی جائے اور تمام لاپتہ بلوچوں کو بازیاب کیا جائے۔

عبدالمالک ریگی کی رہائی کے لیے مظاہرہ | Login/Create an Account | 0 comments
The comments are owned by the poster. We aren't responsible for their content.

No Comments Allowed for Anonymous, please register

 

Related Links

Article Rating

Average Score: 0
Votes: 0

Please take a second and vote for this article:

Excellent
Very Good
Good
Regular
Bad

Options